Xossip

Go Back Xossip > ChitChat> News, Reviews & Gossip > urdu news

Closed Thread
 
Thread Tools Search this Thread
  #1  
Old 1 Week Ago
sawera rani's Avatar
sawera rani sawera rani is offline
Visit my website
 
Join Date: 14th February 2017
Location: XOSSIP
Posts: 280
Rep Power: 3 Points: 1927
sawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our community
دنیا کا شرمناک ترین میلہ شروع ہوگیا، ہزار 

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ممالک میں ہم جنس پرستی و دیگر خباثتوں کی طرح ان کے اکثر میلے ٹھیلے بھی اسی نوعیت کے اخلاق باختہ ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک شرمناک میلہ ہر سال امریکی ریاست نیواورلینز میں منعقد ہوتا ہے جس کا نام ”ناٹی ان نولنز“ (Naughty in Nawlins)ہے۔ یہ میلہ شادی شدہ مردوخواتین کے لیے منعقد کیا جاتا ہے جہاں وہ اپنے شریک حیات سے ہٹ کر داد عیش دیتے ہیں۔ اس میلے میں لوگ ایک دوسرے کے ساتھ اپنے شریک حیات کا تبادلہ بھی کرتے ہیں اور ہر طرح کی بے حیائی کی یہاں کھلی اجازت ہوتی ہے۔

فحش فلموں کی اداکارہ کو اس سے بھی زیادہ شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا
ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اس سالانہ میلے کا ایک بار پھر آغاز ہو گیا ہے اور اس سال اس میں ایک ہزار سے زائد جوڑے شریک ہوئے ہیں۔ یہ لوگ برہنہ و نیم برہنہ ہو کر میلے کی مخصوص جگہ پر گھومتے ہیں اور پسند آنے والے افراد کے ساتھ کھلے عام تعلق استوار کرتے ہیں۔ منظرعام پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیم برہنہ مردوخواتین عجیب و غریب قسم کی گاڑیوں میں اور پیدل، کئی طرح کے پوسٹر اٹھائے گھوم رہے ہوتے ہیں۔ان پوسٹرز پر انہوں نے ”ایک شادی فطری نہیں اورجنسی تعلق بہت زیادہ ہونا چاہیے“ جیسے اخلاق باختہ فقرے تحریر کر رکھے تھے۔
اس حوالے سے امریکہ میں ’قومی اتحاد برائے جنسی آزادی‘ کے نام سے ایک تنظیم بھی بنی ہوئی ہے اور یہ میلہ اسی کے زیراہتمام ہوتا ہے۔ میلے میں شریک تنظیم کی رکن کیرا ہیریس کا کہنا تھا کہ ”یہ میلہ ہماری آئیڈیل دنیا ہے۔ یہاں مجھے کوئی خوف نہیں، میرے دوجنسی پارٹنر ہیں اور میں یہاں دونوں سے ایک ساتھ اظہار محبت کر سکتی ہوں۔میرے شوہر کی گرل فرینڈ بھی اس میلے میں وہی کچھ کر سکتی ہے جو میں کر رہی ہوں۔“
______________________________
My threads

the crimnal (running)

main meri family our mere dost (running)

  #2  
Old 1 Week Ago
dukhiatma's Avatar
dukhiatma dukhiatma is offline
☠ KILL ALL INSECTS ϐ
  Silver Coins: Contributed $25-$100 for XP server fund    Super Moderator: Moderator of all forums      
Join Date: 14th February 2009
Location: Dharavi
Posts: 239,537
Rep Power: 238 Points: 42260
dukhiatma has hacked the reps databasedukhiatma has hacked the reps databasedukhiatma has hacked the reps databasedukhiatma has hacked the reps databasedukhiatma has hacked the reps databasedukhiatma has hacked the reps database
UL: 12.32 gb DL: 3.65 gb Ratio: 3.37
Please post all news in english.
______________________________

  #3  
Old 1 Week Ago
sawera rani's Avatar
sawera rani sawera rani is offline
Visit my website
 
Join Date: 14th February 2017
Location: XOSSIP
Posts: 280
Rep Power: 3 Points: 1927
sawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our community
urdu news

Dear readers…/

Me is news thread ke zariye a logo tak urdu font me news ka thread shuru kar rahi hoo
Ao logon ka sath raha to daily intresting news deti raho gi

From all world
______________________________
My threads

the crimnal (running)

main meri family our mere dost (running)

  #4  
Old 1 Week Ago
sawera rani's Avatar
sawera rani sawera rani is offline
Visit my website
 
Join Date: 14th February 2017
Location: XOSSIP
Posts: 280
Rep Power: 3 Points: 1927
sawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our communitysawera rani is a pillar of our community
internenment

’میرے ساتھ تعلق قائم کرنے سے پہلے یہ کام کرکے دکھاﺅ‘ 18 سالہ نوجوان لڑکی کی شادی کے بعد شوہر نے اس سے ایسا شرمناک ترین مطالبہ کردیا کہ دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی ہی ختم کرڈالی





دوشنبے(مانیٹرنگ ڈیسک) مرد شادی سے قبل خود جتنا منہ کالا کر چکا ہو لیکن ایک بات طے ہے کہ اسے بیوی پاک دامن ہی چاہیے ۔ لڑکی کی پاک دامنی پر ذرا سا شک بھی ہو تو شوہر اس کی زندگی اجیرن بنا دیتا ہے۔ تاجکستان میں بھی ایک نوجوان نے شادی کے بعد اپنی بیوی کواپنی پاک دامنی ثابت کرنے کو کہہ دیا جس پر دلہن نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 18سالہ رجابی خورشید نامی لڑکی کی 24سالہ ظفر پیروف سے شادی ہوئی۔ شادی کے فوری بعد ظفر نے رجابی سے کہا کہ وہ کنوار پن کی تصدیق کے لیے ٹیسٹ کروائے اور اپنی پاک دامنی ثابت کرے۔

’صرف مرد نہیں بلکہ خواتین بھی یہ شرمناک کام بڑھ چڑھ کر کرتی ہیں‘ تازہ رپورٹ میں ایسا انکشاف سامنے آگیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا
رجابی نے ایک ٹیسٹ کروایا جس میں وہ کنواری ثابت ہوئی لیکن ظفر نے اسے مسترد کر دیا۔ اس کے بعد اس نے مزید دو ٹیسٹ کروائے۔ ان میں بھی اس کی پاک دامنی ثابت ہوگئی لیکن اس کے شوہر کو نہ ماننا تھا، نہ مانا۔ درحقیقت وہ کسی اور لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا چنانچہ اس نے تینوں ٹیسٹوں کے نتائج مسترد کر دیا اور کہا کہ رجابی کنواری نہیں ہے۔ اس پر دلبرداشتہ ہو کر رجابی نے تیزاب پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ رجابی کے والدین نے ’ریڈیو فری یورپ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ”مرنے سے قبل ہماری بیٹی نے ہمیں بتایا تھا کہ ظفر دوسری شادی کرنا چاہتا تھا جس کے لیے وہ اس پر سخت دباﺅ ڈال رہا تھا۔ اس لیے اس نے ہماری بیٹی پر تہمت بھی لگائی۔ “ پولیس نے ظفر کو گرفتار کر لیا ہے اور رجابی کو خودکشی پر مجبور کرنے کا الزام ثابت ہو گیا تو اسے 8سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
______________________________
My threads

the crimnal (running)

main meri family our mere dost (running)

  #5  
Old 1 Week Ago
dukhiatma's Avatar
dukhiatma dukhiatma is offline
☠ KILL ALL INSECTS ϐ
  Silver Coins: Contributed $25-$100 for XP server fund    Super Moderator: Moderator of all forums      
Join Date: 14th February 2009
Location: Dharavi
Posts: 239,537
Rep Power: 238 Points: 42260
dukhiatma has hacked the reps databasedukhiatma has hacked the reps databasedukhiatma has hacked the reps databasedukhiatma has hacked the reps databasedukhiatma has hacked the reps databasedukhiatma has hacked the reps database
UL: 12.32 gb DL: 3.65 gb Ratio: 3.37
Please post all news in english.

If you want to post urdu news/discussion, please post it in NHB.
______________________________

Closed Thread


Thread Tools Search this Thread
Search this Thread:

Advanced Search

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

vB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Forum Jump


All times are GMT +5.5. The time now is 08:20 PM.
Page generated in 0.03970 seconds